شیخوپور 10 فٹ کی دکان کاماہانہ کرایہ سوا ارب روپے

Unkown location 12500000.00 Rs

3 months ago 1967 hits ID #469

Description

دکان کی بولی 22 ہزار روپے سے شروع ہوئی اور دو تاجروں کی ضد نے بولی 1 ارب 25 کروڑ روپے تک پہنچادی۔ بولی کے دوران 4 گھنٹے تک قیمتیں بڑھتی رہیں۔ تاجروں کے ساتھ آنے والے لوگ بھی بولی کے دوران انتہائی پُرجوش نظر آئے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر بولی دہندہ خورشید نے پيسہ جمع نہ کرايا تو کال ڈپازٹ کا 50 ہزار روپيہ ضبط ہوگا۔ ضلعی انتظاميہ کا کہنا ہے کہ تاريخ ميں اس سے پہلے اتنی بڑی بولی کبھی نہيں لگائی گئی تھی
admin
admin Unregistered user

Comments 0

No comments has been added yet